ملک بھر میں جنسی زیادتی کے واقعات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں ۔ آج ہمارے معصوم بچے بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں ۔ کل سرگودھا میں گِل والا کی رھائشی لڑکی جو رحمان پلازہ کاسمیٹک کی دکان پر کام کرتی تھی اور اپنے اور اپنے گھر والوں کی کفیل تھی۔
کل رات چند نامعلوم افراد نے ریپ کر کے اس لڑکی کو بے دردی سے قتل کر کے صادق ہاسپیٹل کے باہر اس لڑکی کی لاش پھینک کر فرار ہوگئے ہیں ۔
یہ بھی کسی کی بیٹی تھی جو گھر کو چلانے کے لئیے کام پر نکلی تھی۔ ہمارے معاشرے میں بے حسی اور حیوانیت بڑھتی جارہی ہے ۔ جب تک ایسے مجرموں کو چوک پر لٹکا کر عبرتناک سزا نہیں دی جاتی ایسے واقعات ہوتے رہیں گے ۔
Also, Watch Leaked Video of Tiktok Star Hareem Shah with MPA of PML-N.
Girl Raped and Murdered in Sargodha, Pakistan.
A SalesGirl from Sargodha, Pakistan, raped and murdered and body was thrown outside Sadiq hospital (A private hospital in Sargodha city, Punjab, Pakistan). Picture of the dead body of the girl were shared on social media. Public demands justice for the girl who was raped and murdered in Sargodha, Pakistan. A social media user reported the incident to newly appointed District Police officer (DPO) Sargodha and asked her to take action against the culprits involved in the rape and murder of the salesgirl.